WWW.PAKLIGHT-SHARING.COM

ASIA & PAKISTAN NO 1 DIGITAL SATELLITE NETWORK FORUM
It is currently January 19th, 2018, 8:42 am

All times are UTC + 5 hours


FULL FAST ALL HD/SD CLINE MGLINE VPS RECHARGE SKRILL/PAYPAL DOLLER AVAILABLE CALL 0301 8331640



PAK TIGER SUPER FAST SERVER CCCAM HD+SD CLINE PANEL,VPS,LOW RATES CALL GULAB 0301 8001309


HD/SD CCCAM SERVER DISHTV+VIDECOIN HD/SD+RELINCE HD/SD+SUNHD/SD+DIALOGE SD/HD PROVIDER CALL ABBAS 0301 833 1640


WE ARE THANKS TO RAMZAN KHOSA/MUDASAR/JOYAHMED/MUDASSARRAJA/MAHDIKHAN/ARIF TO START FREE SERVER IN OUR SITE


ABBAS 786 CALL 0301 833 1640

Post new topic Reply to topic  [ 1 post ] 
Author Message
PostPosted: December 7th, 2016, 6:16 pm 
Offline
Mega user
Mega user
User avatar

Joined: September 30th, 2015, 9:02 am
Posts: 148
Has thanked: 1 time
Been thanked: 151 times


گر ہم کسی خطرناک بیماری کی طرف بڑھ رہےہوں تو ہمارا جسم وقت سے پہلے ہی کچھ علامات دکھانے لگتا ہے۔ٹیکساس ہیلتھ سائنسسینٹر کے ماہر کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر جان ارون کا کہنا ہے کہ اگرہم ان علامات کو سنجیدگی سےلے لیں تو کسی بڑے حادثے سے بچاجاسکتا ہے اوراگر اسے نظر انداز کردیا جائے تو جان کو شدید خطرات بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔آئیے آپ کو6ایسی علامات بتاتے ہیں جو اگر آپ کے جسم میں کبھی بھی ظاہر ہوں تو یہ دل کیخرابی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہیں اور آپ کوفوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔1۔گردن اور کندھوں میں درد یا بے چینی جن لوگوں کو ہارٹ اٹیک ہوتا ہے ان کا کہنا ہے کہ ایسا لگتاہے کہ ان کے سینے پر کوئی ہاتھی بیٹھ گیا ہے جبکہ کچھ بازوؤں میں کھچاؤ کی شکایت کرتے ہیں۔تاہم ہر کوئی ان علامات کے بارے میں نہیں بتاتابلکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی گردن،کندھوںاور جبڑوں پر شدید دباؤ یا درد محسوس ہونے لگتا ہے۔یہ علامات دل کے دورے کی ہوسکتی ہیں لہذا آپ کو چاہیے کہ فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔2۔بدہضمی اور سینے کی جلن سینے کی جلن اگر کبھی کبھار ہوتو کوئی عجیب بات نہیں لیکن اگر آپ کو مستقل یہ مسئلہ درپیش رہے تو یہ دل کی بیماری کی جانب ایک اشارہ ہوسکتا ہے۔اگر سینے کی جلن کے ساتھ،ہچکیاں،دل کا متلانا،سانس لینے میں مشکلیا ٹھنڈا پسینہ آنے لگے تو یہ انتہائی خطرناک بات ہے اور آپ کو ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔3۔ٹانگوں اور پاؤں میں سوجن پاؤں یا ٹانگوں میں سوجن کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکناگر اس کے ساتھ آپ کو سانس لینے میں دشواری ہویا سوتے ہوئے بے چینی ہوتو یہ بھی ایک خطرناک علامت ہے اور ڈاکٹرسے فوریرابطے کی متقاضی ہے۔جن لوگوں کو یہ مسئلہ مستقل درپیش ہوانہیں تو فوری طور پر اس کا علاج کرانا چاہیے۔4۔جنسی کمزوری کچھ لوگوں کو خیال ہے کہ جنسی کمزور ایک دماغی یا پوشیدہ اعضاء کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن یہ دل کی بیماری کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔بالخصوص اگر مردوں کو یہ مسئلہ ہوجائے تو یہ دل کے مرض کی جانب اشارہ ہے۔کچھ لوگ اسے جنسی کمزوری سمجھ کر ادویات لینےلگتے ہیں لیکن اصل مسئلہ اپنی ہی جگہ موجود رہ جاتا ہے۔ڈاکٹر جان کا کہنا ہے کہ اگر خواتین میں جنسی تسکین کی خواہش کم ہونے لگے تو یہ دل کی بیماری کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔5۔خراٹے لینا اگر آپ کے ساتھ کوئی ایسا انسان سوئے جو بلند آواز میں خراٹے لیتا ہوتو آپ کی نیند حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹر جان کا کہنا ہے کہ کئی کیسز میں دیکھا گیا ہے کہ دل کی بیماری لاحق ہونے سے قبل لوگوں کو خراٹے آنے لگے۔اس کا کہناہے کہ دل کی دھڑکن میں بے اعتدالی کی وجہ سے خون کا دباؤ متاثر ہوتا ہے جس سے دل کی بیماری اور خراٹے بھی آنے لگتے ہیں۔6۔دانتوں میں درد اور ان سے خون آنا بہت ہی کملوگوں کا خیال ہوگا کہ دانتوں سے خون آنے کیعلامت بھی دل کی بیماری کی جانب ایک اشارہ ہوسکتا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دانتوں اور مسوڑھوں سے خون آنے کی وجہ سے ہمارا جبڑا متاثر ہوتا ہے اور سارے جسم میں سوزش بھی ہوسکتی ہے اور اس کا براہ راست اثر ہمرے دل پر ہوتا ہے لہذا دانتوں یا مسوڑھوں کے سوجنے یا ان سے خون آنے کی علامت کو ہرگز نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔



Top
 Profile  
 
Display posts from previous:  Sort by  
Post new topic Reply to topic  [ 1 post ] 

All times are UTC + 5 hours


Related topics
 Topics   Author   Replies   Views   Last post 
There are no new unread posts for this topic. ہائی بلڈ شوگر کی 7 واضح علامات

tanweer786

0

74

October 8th, 2016, 9:41 am

tanweer786 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. ہائی بلڈ شوگر کی 7 واضح علامات

tanweer786

0

82

October 8th, 2016, 9:41 am

tanweer786 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. ہائی بلڈ شوگر کی 7 واضح علامات

tanweer786

0

67

October 8th, 2016, 9:41 am

tanweer786 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. اپنا ووٹ چیک کریں۔۔بہت ہی آسان

AasifAli786

1

71

November 15th, 2015, 8:21 pm

-=ARBAZ=- View the latest post

There are no new unread posts for this topic. اپنا موبائل نمبر معلوم کریں۔۔۔

Afansamidrs

0

122

February 4th, 2017, 1:21 am

Afansamidrs View the latest post

 


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests


You cannot post new topics in this forum
You cannot reply to topics in this forum
You cannot edit your posts in this forum
You cannot delete your posts in this forum

Search for:
Jump to:  
cron
News News Site map Site map SitemapIndex SitemapIndex RSS Feed RSS Feed Channel list Channel list
Powered by phpBB® Forum Software © phpBB Group

phpBB SEO