WWW.PAKLIGHT-SHARING.COM

ASIA & PAKISTAN NO 1 DIGITAL SATELLITE NETWORK FORUM
It is currently May 1st, 2017, 9:09 am

All times are UTC + 5 hours


New PowerVu Ecm Updates Here Ipl 10 t20 latest feed biss Cw key Channel9-Biss

DISHTVHD,SD SUNHD,SD DAILOGE BIGTVHD,SD 85E 56E,URDU1,HBO ALL EUROPEN PACKAGE 100% FULL OK CALL,0301 8331640


PAK TIGER SUPER FAST SERVER CALL 0301 8001309 MALIK ASLAM 0301 7585880


DishTV SD&HD 95E_100E Sun DTH SD&HD 91E_93E Reliance TV SD&HD 91E Videocon SD&HD 88E Kontinent SD&HD 85E Dialog TV SD&HD 45E Hotbird 13eLOW RATE CALL ABBAS786 0301 8331640


ALL DTH RECHARGE AND RECHARGE INR AVALIBALE LOW PRICE CALL HAMAD 03439620377 03075401482



Post new topic Reply to topic  [ 46 posts ]  Go to page Previous  1, 2, 3  Next
Author Message
PostPosted: January 10th, 2017, 1:29 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times


';SALAM''';;;;;

Image
New PowerVu Ecm Updates Here Ipl 10 t20 latest feed biss Cw key Channel9-Biss



Top
 Profile  
 
PostPosted: January 12th, 2017, 3:33 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

سیﺅل(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین موبائل فون ساز کمپنی سام سنگ نے نئے سال کا آغاز تین نئے ماڈل متعارف کروا کر کیا ہے۔ ان میں گلیکسی اے 3، اے 5اور اے7شامل ہیں۔ان میں کمپنی نے کئی ایسے فیچرز متعارف کروائے ہیں جو اس کی ایس سیریز میں شامل ہیں جبکہ کئی نئے فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ان تینوں موبائل فونز کا فریم دھات کا بنا ہوا ہے جبکہ ان کی پشت پر تھری ڈی شیشہ لگایا گیا ہے جو اس سے قبل گلیکسی ایس 7اور ایس 7ایج میں ہم دیکھ چکے ہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ تینوں نئے ماڈل پانی اور دھول مٹی کے خلاف بھی مزاحمت رکھتے ہیں۔ اے 3میں 4.7انچ، اے 5میں5.2جبکہ اے 7میں 5.7انچ کی سکرینیں نصب کی گئی ہیں۔

دنیا کی طاقتور ترین بیٹری والا سمارٹ فون
رپورٹ کے مطابق یہ ماڈلز سکائی بلیک اور گولڈ سینڈ سمیت 4 رنگوں میں متعارف کروائے گئے ہیں ۔ اے 5اور اے 7میں 16میگاپکسل جبکہ اے 3میں 13میگاپکسل بیک اور 8میگا پکسل فرنٹ کیمرہ نصب کیا گیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ”ہمارے اے سیریز کے ماڈلز کے ساتھ سیلفی لینا کبھی آسان نہ تھا۔ ان نئے ماڈلز کے کیمروں میں اس نقص کو دور کیا گیا ہے اور آٹوفوکس کے فیچر کے باعث اب یہ پہلے سے بہتر تصاویر بنا سکیں گے۔“مزید براں اے سیریز کے ان نئے ماڈلز میں میموری بھی زیادہ فراہم کی جا رہی ہے اور اسے مائیکرو ایس ڈی کے ذریعے 256جی بی تک بڑھایا بھی جا سکے گا۔ان ماڈلز کو خریدنے کے خواہش مند افراد 20جنوری سے پری آرڈر کر سکتے ہیں


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 17th, 2017, 12:35 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹیلی کام کمپنی زونگ نے انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ ہاتھ کردیا اور اچانک انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق زونگ نے کم ازکم اپنے چار پیکجز میں ایک پیسہ فی ایم بی نرخوں میں اضافہ کردیا، یہ پیکجز تھری جی اور فورجی کے تھے تاہم معمولی پیکجز کی قیمت وہی برقراررہے گی ۔ یہ بھی واضح کیاگیاکہ ڈونگلز اور مائے فائے کے پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیا۔


زونگ ماضی میں صارف دوست رہا اور کم نرخوں میں انٹرنیٹ بنڈلز متعارف کرائے تھے لیکن اب قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کے بعد دیگر کمپنیوں کے انٹرنیٹ بھی مہنگے ہونے کاامکان ہے ۔ زونگ کے فورجی صارفین کی تعداد 20لاکھ ہے جبکہ کمپنی رواں سال فورجی میں بھاری سرمایہ کاری کا بھی اعلان کرچکی ہے


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 18th, 2017, 11:06 am 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

Image


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 18th, 2017, 6:24 pm 
Offline
SUPER USER
SUPER USER
User avatar

Joined: June 16th, 2015, 9:39 am
Posts: 826
Has thanked: 4 times
Been thanked: 205 times

Good work bhai jan good info


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 22nd, 2017, 1:01 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیلولر کمپنی زونگ نے واٹس کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت صارفین کیلئے زبردست پیکیج متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت زونگ صارفین صرف 15 روپے کے عوض دن بھر واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات بھیج سکتے ہیں اور وائس، ویڈیو کالنگ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

جاز اور وارد کے صارفین اب ایک ہی سکریچ کارڈکے ذریعے بیلنس ری چارج کرسکتے ہیں
کمپنی کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کے ساتھ معاہدہ اپنے صارفین کو مناسب ریٹس پر بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی جانب اور قدم ہے۔ واٹس ایپ کے پارٹنرشپ اور گروتھ ڈائریکٹر مبارک امام کا کہنا ہے کہ ”زونگ کے ساتھ ہونے والے اس معاہدے کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالنگ کیلئے سب سے بہترین ایپلی کیشن کا پاکستان میں استعمال اور بھی آسان اور باسہولت ہو جائے گا اور ناصرف خطے کے لوگوں میں روابط بڑھیں گے بلکہ ملک بھر میں رابطہ کرنے میں آسانی ہو گی۔“


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 24th, 2017, 11:54 am 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا میں فیس بک ایسی چیز ہے جو ہر انٹرنیٹ صارف استعمال کرتا ہے لیکن مختلف ڈیوائسسز پر لاگ ان رہنے کی وجہ سے ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوپاتا کہ ہم کہاں کہاں لاگ ان رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا اکاﺅنٹ کوئی دوسرا شخص استعمال کرسکتا ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح ان باتوں سے بچ سکتے ہیں۔
آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ Settings > Security > Where you’re logged on میں جائیں اور جیسے ہی آپ Editکا بٹن دبائیں گے تو ساتھ ہی آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کہاں کہاں اور کس ڈیوائس پر لاگ ان ہوچکے ہیں۔اب آپ چاہیں تو کسی بھی ڈیوائس پر اپنی activityختم کردیں اور چاہیں تو تمام ڈیوائسسز پر یہ عمل لاگو کردیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں سے آپ بآسانی اندزہ لگاسکتے ہیں کہ کس ڈیوائس اور کس آئی پی ایڈریس سے آپ لاگ ان ہوئے تھے۔

مستقبل کے لئے
آپ چاہیں تو مستقبل کے لئے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ کو محفوظ بناسکتے ہیں۔آپو کو بس Settings > Security > Login Alertsمیں جانا ہے اور اب آپ کو اگلی بار کسی بھی ڈیوائس پر لاگ ان ہونے پر نوٹیفیکشن مل جائے گا۔


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 24th, 2017, 4:28 pm 
Offline
-= MODERATOR=-
-= MODERATOR=-
User avatar

Joined: January 8th, 2016, 1:38 pm
Posts: 761
Location: Sadqabad
Has thanked: 750 times
Been thanked: 448 times

dear good work. ...


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 24th, 2017, 4:57 pm 
Offline
SUPER USER
SUPER USER
User avatar

Joined: June 16th, 2015, 9:39 am
Posts: 826
Has thanked: 4 times
Been thanked: 205 times

Good work bhai jan


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 25th, 2017, 11:29 am 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

Image


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 30th, 2017, 3:47 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

Image


Top
 Profile  
 
PostPosted: January 30th, 2017, 5:29 pm 
Offline
SUPER USER
SUPER USER
User avatar

Joined: June 16th, 2015, 9:39 am
Posts: 826
Has thanked: 4 times
Been thanked: 205 times

Good work bhai jan


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 1st, 2017, 1:45 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

Image


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 6th, 2017, 4:02 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) محبت کے متلاشی خواتین و حضرات کے لیے درجنوں ایپلی کیشنز موجود ہیں جہاں وہ پارٹنرز تلاش کر سکتے ہیں مگر جلد ہی یہ کام فیس بک سے بھی لیا جا سکے گا کیونکہ کمپنی ’ڈسکور پیپل‘ (Discover People)کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جو فیس بک کی ایپلی کیشن پر دستیاب ہو گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق صارفین فیس بک کے ذریعے نئی دوستیاں تو کر ہی رہے تھے لیکن ڈسکور پیپل نامی اس فیچر کے ذریعے یہ کام نئی بلندیوں کو چھو لے گا۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھی فیس بک پر لوگوں کو تلاش کیا جا سکتا ہے تاہم اپنے قریب رہنے والے لوگوں کو تلاش نہیں کیا جا سکتا تاہم ڈسکور پیپل صارفین کو ان کے علاقے میں، ان کے قریب ہی رہنے والے صارفین کے متعلق آگاہی دے گااور یہ بھی بتائے گا کہ وہ آپ سے کتنے فاصلے پر موجود ہیں۔یہ فیچر مختلف ایونٹس کے متعلق بھی بتائے گا جو ان کے نزدیک ہونے جا رہے ہیں اور ان میں ان کے قریب رہنے والے لوگ شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ یہ فیچرآپ کو آپ کے ساتھ کام کرنے والوں اور ان کے قریب رہنے والوں کی فہرستیں دے گا جن میں سے کسی کو بھی آپ پیغام بھیج سکیں گے


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 8th, 2017, 2:37 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر نازیبا زبان کے استعمال کو محدود کرنے کے لیے مزید تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو ہراساں کرنے واقعات پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

ٹوئٹر کی جانب سے تین تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 'آئندہ ہفتوں میں کی جائیں گی۔' ان میں ان لوگوں کی شناخت بھی شامل ہے جن کے اکاؤنٹس مستقل طور پر معطل کر دیے گئے اور انھیں نئے اکاؤنٹ بنانے سے روکنا ہے۔
ہراساں

ایک بلاگ پوسٹ میں تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے ٹوئٹر کے نائب صدر برائے انجینئرنگ ایڈ ہو نے کہا ہے کہ 'ٹوئٹر کو محفوظ جگہ بنانا ہمارا بنیادی مرکز ہے۔ ہم اظہار رائے کی آزادی اور لوگوں کو کسی بھی موضوع کے دونوں رخ دیکھنے کے حامی ہیں۔ اس کو اس وقت خطرہ ہوتا ہے جب نازیبا زبان اور ہراساں کرنے سے اس کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے اور وہ آواز دبا دی جاتی ہیں۔ ہم یہ برداشت نہیں کریں گے، اور ہم اس کو روکنے کے لیے نئی کوششوں کا آغاز کر رہے ہیں۔'
گالم گلوچ

گذشتہ ماہ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو جیک ڈوسے نے ایک ٹویٹ میں وعدہ کیا تھا کہ وہ ٹوئٹر پر گالم گلوچ کے حوالے سے ایک بالکل نیا نکتہ نظر پیش کرنے جا رہے ہیں، جس میں کھل کر بات چیت اور مکالمہ ہر قدم پر موجود ہوگا۔

دیگر تبدیلیوں میں:

سیف سرچ رزلٹس: یعنی ممکنہ طور پر حساس نوعیت کے ٹویٹس اور بلاک یا میوٹ کیے گئے اکاؤٹس کے ٹویٹس دکھائی نہ دینا۔

ٹویٹ کے جواب میں ممکنہ گالم گلوچ اور نازیبا زبان پر مشتمل جوابات کو ہٹانا۔

ان نئی تبدیلیوں کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ٹویٹس بالکل ہی ہذف کر دیے جائیں گے بلکہ صارفین کے اختیار میں ہوگا کہ آیا وہ یہ مواد دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

نومبر میں ٹوئٹر نے تسلیم کیا تھا کہ 'ایک دوسرے کے ساتھ گالم گلوچ' کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔


اس کے جواب میں ٹوئٹر نے 'میوٹ' کے استعمال کا دائرہ وسیع کیا اور اس میں مخصوص الفاظ، جملے اور یہاں تک کہ وہ تمام گفتگو تو آپ دیکھنا نہیں چاہتے کنٹرول کر سکتے ہیں۔

ٹوئٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ نفرت انگیز مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنی سپورٹ ٹیم کی دوبارہ تربیت کر رہا ہے اور اس میں بہتری لارہا ہے تاکہ جب کبھی بھی نفرت انگیز مواد کی نشاندہی کی جائے تو اس پر فوری ردعمل ظاہر کیا جاسکے۔

گذشتہ سال جون میں ٹوئٹر نے اپنے بلاک بٹن کو اپ ڈیٹ کیا تھا تاکہ اس امر کو یقنی بنا سکے کہ جن لوگوں کو آپ نے بلاک کیا ہے ان کی ٹویٹس آپ کو دکھائی نہ دیں۔ اس سے قبل بلاک کیے گئے صارفین کی ٹویٹس دیگر لوگوں کی جانب سے ری ٹویٹ ہونے کے بعد آپ کی ٹائم لائن پر دکھائی دیتی تھیں۔


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 10th, 2017, 2:50 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

بیجنگ(آئی این پی )چین اپنے سب سے بڑے شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون کی کارکردگی اس سال ٹیسٹ کرے گا۔چین کی اکیڈمی برائے ائیروسپیس ائیرڈائنامکس(سی اے اے اے )کے چیف انجینئر شی وین کے مطابق بوئنگ737مسافر طیارے کے پروں سے بھی چوڑے 40میٹر پر رکھنے والے رینبو سیریز کے اس ڈرون نے ابھی صرف پہلی فل سکیل ٹیسٹ فلائٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔یہ ڈرون دنیا کا دوسرا سب سے بڑا طاقت ور ڈرون ہے جبکہ پہلے نمبر پر ناسا کا ماڈل ہے۔


یہ دنیا بھر میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور کارکردگی کی استعداد رکھنے والا ڈرون ہے،یہ ڈرون زیادہ دیر تک اور انتہائی زیادہ بلندی تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،اس کی مرمت آسان اور سادہ ہے ۔چیف انجینئر نے اس کی زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں تاہم اتنا کہا کہ یہ ڈرون 20 سے 30کلومیٹر کی بلندی تک پرواز کرسکتے ہیں اور اس کے کروز کی رفتار 150سے 200کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہے۔یہ بغیر انسان کے پرواز کرنے والا پیشگی وارنگ دینے،فضائی ماحول سے باخبر کرنے،آفات کے بارے میں آگاہ کرنے اور موسمی حالات کی خبر دینے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 12th, 2017, 11:35 am 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کا دعویٰ ہے کہ اس کی ایپلی کیشن ’اینڈ ٹو اینڈ اِن کرپشن‘ (End-to-end encryption)کی حامل ہونے کے باعث محفوظ ترین چیٹنگ ایپلی کیشن ہے۔ ’اینڈ ٹو اینڈ اِن کرپشن کا مطلب ہے کہ اس پر بھیجے جانے والے پیغامات صرف بھیجنے والا اور موصول کرنے والا صارف ہی پڑھ سکتا ہے، درمیان میں کوئی ہیکر، حتیٰ کہ واٹس ایپ کمپنی کا کوئی ملازم بھی یہ پیغامات نہیں پڑھ سکتا۔تاہم واٹس ایپ کے محفوظ ترین ایپلی کیشن ہونے کے تمام تر دعوے ایک طرف لیکن ماہرین کی تحقیقات کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہیں۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے کے ماہرٹوبیاس بوئلٹر نے اپنی تحقیق میں ایپلی کیشن میں ایک ایسے نقص کا انکشاف کیا ہے جو اس کے ’اینڈ ٹو اینڈ اِن کرپٹڈ‘ہونے کے تمام دعوﺅں کی نفی کرتا ہے۔ٹوبیاس بوئلٹر کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ کمپنی نے ’اِن کرپشن‘ کچھ اس طریقے سے کی ہے کہ نہ صرف وہ خود صارفین کے پیغامات پڑھ سکتی ہے بلکہ اس کی مالک کمپنی ’فیس بک‘ کو بھی ان پیغامات تک رسائی حاصل ہے۔ اور اگر کوئی حکومتی سکیورٹی ایجنسی کمپنی سے کسی صارف کے پیغامات تک رسائی مانگے تو اسے بھی رسائی دے سکتی ہے۔’اِن کرپشن‘ میں کمپنی نے جو Keyاستعمال کی ہے وہ صرف پیغام بھیجنے اور موصول کرنے والے کے پاس ہوتی ہے تاہم کمپنی کے پاس یہ صلاحیت ہے کہ وہ جب چاہے اس Keyکو تبدیل کر سکتی ہے جس سے نہ صرف وہ خود بلکہ کوئی بھی تھرڈ پارٹی، جسے کمپنی رسائی دے گی، پیغامات پڑھ سکتی ہے۔“

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔
رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ نے ایپلی کیشن کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کا نام ’ٹو سٹیپ ویریفکیشن‘ (Two Step verification)ہے۔ اس فیچر کو ایپلی کیشن کی سیٹنگ میں جا کر ایکٹویٹ کیاجا سکتا ہے۔ ایک بار جب یہ فیچر ایکٹو ہو گیا تو جب بھی آپ کسی نئی ڈیوائس پر اپنا اکاﺅنٹ کھولنے کی کوشش کریں گے ایپلی کیشن آپ سے 6ہندسوں پر مشتمل کوڈ مانگے گی۔ چنانچہ اب موبائل فون گم ہو جانے کی صورت میں بھی واٹس ایپ ایپلی کیشن کے منفی استعمال کا امکان محدود اور صارفین ہیکرز سے بھی محفوظ ہو گئے ہیں۔اس فیچر کو ایکٹویٹ کرنے کے لیے سیٹنگ میں جا کر ’اکاﺅنٹ‘ کا آپشن کھولیں اور وہاں ’ٹوسٹیپ ویریفکیشن‘ کے آپشن کو منتخب کریں۔ یہاں سے اسے enableکر دیں۔یہاں ایپلی کیشن آپ سے ای میل ایڈریس بھی مانگے گی۔ اگرچہ ای میل ایڈریس دینا ضروری نہیں لیکن اگر آپ اپنا پاس کوڈ بھول جاتے ہیں تو ای میل ایڈریس کے بغیر اسے دوبارہ حاصل کرنے میں مشکلات درپیش ہوں گی۔لہٰذا ای میل ایڈریس دینا ہی بہتر ہے۔


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 13th, 2017, 11:26 am 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

Image


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 19th, 2017, 11:44 am 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

Image


Top
 Profile  
 
PostPosted: February 22nd, 2017, 3:41 pm 
Offline
-=SUPER MODERATOR=-
-=SUPER MODERATOR=-
User avatar

Joined: May 24th, 2015, 11:14 am
Posts: 2296
Has thanked: 1783 times
Been thanked: 2424 times

';SALAM''';;;;;

Image


Top
 Profile  
 
Display posts from previous:  Sort by  
Post new topic Reply to topic  [ 46 posts ]  Go to page Previous  1, 2, 3  Next

All times are UTC + 5 hours


Related topics
 Topics   Author   Replies   Views   Last post 
There are no new unread posts for this topic. WHAT IS POWERVU CHANNELS DECRYPTION / ENCRYPTION TECHNOLOGY

satfan

7

156

November 18th, 2015, 12:58 pm

satfan View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Streaming Video Alliance, Consumer Technology Association Ey

sharif143

0

51

September 21st, 2016, 8:35 pm

sharif143 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Discovery Science Universal TV ABS CBN SES.9@ 108.2E FTA

skylink

0

70

December 28th, 2016, 9:49 am

skylink View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Discovery Science: Intelsat 10-02, 0.8W

royal raj

4

80

October 30th, 2015, 6:42 pm

AasifAli786 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Discovery Science [email protected]'5E

skylink

0

78

February 17th, 2017, 6:29 pm

skylink View the latest post

 


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest


You cannot post new topics in this forum
You cannot reply to topics in this forum
You cannot edit your posts in this forum
You cannot delete your posts in this forum

Search for:
Jump to:  
New PowerVu Ecm Updates Here Ipl 10 t20 latest feed biss Cw key Channel9-Biss
News News Site map Site map SitemapIndex SitemapIndex RSS Feed RSS Feed Channel list Channel list
Powered by phpBB® Forum Software © phpBB Group

phpBB SEO