WWW.PAKLIGHT-SHARING.COM

ASIA & PAKISTAN NO 1 DIGITAL SATELLITE NETWORK FORUM
It is currently July 22nd, 2017, 5:42 am

All times are UTC + 5 hours



DISHTVHD,SD SUNHD,SD DAILOGE BIGTVHD,SD 85E 56E,URDU1,HBO ALL EUROPEN PACKAGE 100% FULL OK CALL,0301 8331640


PAK TIGER SUPER FAST SERVER CALL 0301 8001309 MALIK ASLAM 0301 7585880


DishTV SD&HD 95E_100E Sun DTH SD&HD 91E_93E Reliance TV SD&HD 91E Videocon SD&HD 88E Kontinent SD&HD 85E Dialog TV SD&HD 45E Hotbird 13eLOW RATE CALL ABBAS786 0301 8331640


All DTH RECHARGE AND RECHARGE BALANCE AVAILABLE CALL JAMAL 03409543304 03059845406



Post new topic Reply to topic  [ 511 posts ]  Go to page Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7 ... 26  Next
Author Message
PostPosted: November 22nd, 2015, 11:25 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times


زخم تنہائی میں خوشبو حنا کس کی تھی
سایہ دیوار پر میرا تھا ، سدا کس کی تھی

اس کی رفتار سے لپٹی رہیں آنکھیں میری
اس نے مڑ کر بھی نا دیکھا کے وفا کس کی تھی

آنسوؤں سے ہے بھر گیا دامن میرا
ہاتھ تو میں نے اٹھایا تھا ، دعا کس کی تھی

میری آہوں کی زبان کوئی سمجھتا کیسے ؟
زندگی اتنی دُکھی میرے سوا کس کی تھی

آگ سے دوستی اس کی تھی ، جلا گھر میرا
دی گئی کس کو سزا ، اور خطا کس کی تھی


_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:10 am 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺣﺲ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﺳﺪﺍ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮬﮯ
ﻧﻤﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﺑﮭﺖ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﺑﺴﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ
ﭼﮭﭙﯽ ﭼﮩﺮ ﮮ ﭘﮧ ﺣﯿﺮﺍﻧﯽ
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﮯ
ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮑﺮ ﭘﮭﺮ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺧﺎﻣﻮ ﺵ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﺑﮍﯼ ﺑﮯ ﺣﺲ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﺧﻮﺩ ﮬﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮬﯽ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﮐﭽﮫ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻨﮑﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ
ﭘﮭﺮ ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ
ﺑﮍﯼ ﭼﻨﭽﻞ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﮬﻤﯿﺸﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮬﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﮐﺜﺮ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﯽ ﮬﮯ
ﭼﻤﮑﺘﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﺎ ﭼﮩﺮﮦ
ﮐﮭﻨﮑﺘﺎ ﺷﻮ ﺥ ﺳﺎﻟﮩﺠﮧ
ﺩﯾﮯ ﺟﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺑﮍﯼ ﺷﻮﺧﯽ ﮬﮯ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻓﻀﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﻮ
ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺟﮭﻮﻡ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﯿﮟ
ﭼﻤﮑﺘﯽ ﺭﺍﺕ ﺍﺳﮑﮯ ﻧﯿﻦ ﻣﯿﮟ
ﺳﭙﻨﮯ ﺟﮕﺎﺗﯽ ﮬﮯ
ﺗﻤﺎﺯﺕ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﯽ ﭼﮩﺮ ﮮ ﭘﮧ ﺍﺳﮑﮯ
ﮔﻞ ﮐﮭﻼﺗﯽ ﮬﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﺳﮩﺎﻧﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮬﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮬﻮ
ﯾﮧ ﮬﺮ ﺩﻡ ﭘﯿﺶ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﺑﮍﯼ ﺍﻟﮩّﮍ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﮐﺘﻨﯽ ﺷﻮ ﺥ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ
ﻋﺠﺐ ﺑﮯ ﺣﺲ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮬﮯ
ﺳﺪﺍ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺴﮯ ﮬﻮ
ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﻓﺮﺍﺋﺾ ﮐﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮ ﻟﮍﮐﯽ ﺩﺍﺭ ﭼﮍﮬﺘﯽ ﮬﮯ
ﺟﺴﮯ ﺳﭙﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ
ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻧﮯ ﺩﯼ ﮬﻮ ﮞ
ﺟﻮ ﺭﺳﻤﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﺟﻮﮞ ﮐﮯ
ﺍﻻﺅ ﻣﯿﮟ ﺳﻠﮕﺘﯽ ﮬﻮ
ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻮﮎ ﭘﺮ ﺟﺴﮑﮯ
ﮔﻠﮯ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﻮﮞ
ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﻗﯿﺪ ﻣﯿﮟ
ﺟﺐ ﺭﻭﺡ ﺍﮐﺜﺮ ﭘﮭﮍﭘﮭﮍﺍﺗﯽ ﮬﻮ
ﺗﻮ ﺍﮎ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﮯ ﻣﻮﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮬﮯ
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ
ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺠﯿﺪﮔﯽ ﺍﻭﮌﮬﮯ
ﻋﺠﺐ ﺑﮯ ﺣﺲ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ
ﺑﮭﺖ ﮐﻢ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮬﮯ
ﺳﺪﺍ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:12 am 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی

ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی

سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی

مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے
تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہی

تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی

میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے
مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی

جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے
جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی

اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو قتیل دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:16 am 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا
ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا

وہ چاند چہرے وہ بہکی باتیں، سلگتے دن تھے، سلگتی راتیں
وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پر محبتوں کے پیام لکھنا

گلاب چہروں سے دل لگانا وہ چپکے چپکے نظر ملانا
وہ آرزؤں کے خواب بننا وہ قصہء ناتمام لکھنا

مرے نگر کی حسیں فضاؤ! کہیں جو ان کا نشان پاؤ
تو پوچھنا یہ کہاں بسے وہ، کہاں ہے ان کا قیام لکھنا

گئی رتوں میں*حَسن ہمارا بس ایک ہی تو مشغلہ ہے
کسی کے چہرے کو صبح لکھنا کسی کی زلفوں کی شام لکھنا

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:18 am 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبیںِ ناز پر

تو بچا بچا کہ نہ رکھ اِسے، تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ

کہ شکستہ ہو توعزیز تر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں

نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی

میرے جرمِ خانہ خراب کو، تیرے عفوِ بندہ نواز میں

نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حُسن میں رہیں شوخیاں

نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زُلفِ آیاز میں

جو میں سر بسجدہ ہواکبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا

تیرا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:31 am 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

اسبابِ غمِ عشق بہم کرتے رہیں گے
ویرانئ دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے

ہاں تلخئ ایام ابھی اور بڑھے گی
ہاں اہلِ ستم، مشقِ ستم کرتے رہیں گے

منظور یہ تلخی، یہ ستم ہم کو گوارا
دم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے

مے خانہ سلامت ہے، تو ہم سرخئ مے سے
تزئینِ درو بامِ حرم کرتے رہیں گے

باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدا
رنگِ لب و رخسارِ صنم کرتے رہیں گے

اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:35 am 
Offline
Elite User
Elite User
User avatar

Joined: November 11th, 2015, 10:50 am
Posts: 186
Has thanked: 24 times
Been thanked: 109 times

Accha Entertainment hai................Good

_________________
Image
Manzoor Mehdi


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 11:12 am 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

بارشوں کے موسم میں
دل کی سرزمینوں پر
گرد کیوں بکھرتی ہے؟
اس طرح کے موسم میں
پھول کیوں نہیں کھلتے؟
لوگ کیوں نہیں ملتے؟
کیوں فقط یہ تنہائی
ساتھ ساتھ رہتی ہے
کیوں بچھڑنے والوں کی
یاد ساتھ رہتی ہے۔
اتنی تیز بارش میں
دل کے آئینے پر سے
عکس کیوں نہیں مٹتے؟
زخم کیوں نہیں دھلتے؟
بارشوں کے موسم میں
آنکھ کیوں برستی ہے؟
اشک کیوں نہیں تھمتے؟
صبح کیوں نہیں ہوتی؟
رات کیوں نہیں ڈھلتی؟
بارشوں کے موسم میں

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 2:36 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

جو نہ مل سکے وہی بے وفا،یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ،وہی آج تک میرے ساتھ ہے​

جو کسی نظر سے عطا ہوئی ،وہی روشنی ہے خیال میں
وہ نہ آ سکے رہوں منتظر ، یہ خلش کہاں تھی وصال میں
میری جستجو کو خبر نہیں ،نہ وہ دن رہے ،نہ وہ رات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے​

کرے پیار لب پہ گِلہ نہ ہو ،یہ کِسی کِسی کا نصیب ہے
یہ کرم ہے اُس کا جفا نہیں ،وہ جُدا بھی رہ کے قریب ہے
وہی آنکھ ہے میرے روبرو ، اُسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر،وہی آج تک میرے ساتھ ہے​

میرا نام تک جو نہ لے سکا،جو مجھے قرار نہ دے سکا
جِسے اختیار تو تھا مگر، مجھے اپنا پیار نہ دے سکا
وہی شخص میری تلاش ہے،وہی درد میری حیات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ،وہی آج تک میرے ساتھ ہے​

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 2:41 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

جو نہ مل سکے وہی بے وفا
یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے ساتھ ہے​
جو کسی نظر سے عطا ہوئی
وہی روشنی ہے خیال میں
وہ نہ آ سکے رہوں منتظر
یہ خلش کہاں تھی وصال میں
میری جستجو کو خبر نہیں
نہ وہ دن رہے ،نہ وہ رات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے ساتھ ہے​
کرے پیار لب پہ گِلہ نہ ہو
یہ کِسی کِسی کا نصیب ہے
یہ کرم ہے اُس کا جفا نہیں
وہ جُدا بھی رہ کے قریب ہے
وہی آنکھ ہے میرے روبرو
اُسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے ساتھ ہے​
میرا نام تک جو نہ لے سکا
جو مجھے قرار نہ دے سکا
جِسے اختیار تو تھا مگر
مجھے اپنا پیار نہ دے سکا
وہی شخص میری تلاش ہے
وہی درد میری حیات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے ساتھ ہے​

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 2:59 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا
سرِ بزم رات یہ کیا ہوا
مری آنکھ کیسے چھلک گئی
مجھے رنج ہے یہ برا ہوا

مری زندگی کے چراغ کا
یہ مزاج کوئی نیا نہیں
ابھی روشنی ابھی تیرگی
نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا

مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا
وہی پختہ کارِ جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی
نہ کسی کا تیر خطا ہوا

مجھے آپ کیوں نہ سمجھ سکے
یہ خود اپنے دل ہی سے پوچھیے
مری داستانِ حیات کا
تو ورق ورق ہے کھلا ہوا

جو نظر بچا کے گزر گئے
مرے سامنے سے ابھی ابھی
یہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے
مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا

ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں
کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں
نہ ہمارے پاس نقاب ہے
نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا

مرے ایک گوشہ فکر میں
میری زندگی سے عزیز تر
مرا ایک ایسا بھی دوست ہے
جو کبھی ملا نہ جدا ہوا

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:35 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

کیسی یہ روشنی ہے بکھرتی نہیں کبھی
تاریک راستوں پہ تو پڑتی نہیں کبھی

کیسا یہ چھا گیا ہے مِری زندگی پہ زنگ
کوشش ہزار پہ بھی اُترتی نہیں کبھی

یکسانیت کا ہوگئی عنوان زندگی !
بگڑی ہے ایسی بات سنْورتی نہیں کبھی

رہتا ہے زندگی کو بہاروں کا اِنتظار
حرکاتِ کج رَواں سے تو ڈرتی نہیں کبھی

ہے عزم بھی بُلند مصائب کے ساتھ ساتھ
چاہت مِری، مقام سے گِرتی نہیں کبھی

حیراں اِس حوصلے پہ بھی دل کے ہُوں میں خلش
خواہش بھی اُن کے پانے کی مِرتی نہیں کبھی

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 23rd, 2015, 10:36 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

جو محبت میں درد پاتے ہیں

انکے دل میں خدا آتے ہیں



سوچ کر ہم کچھ نہیں کہتے

جو دل میں ہے، کہہ جاتے ہیں



بھیڑ ہم سے دور جاتی ہے

اور ہم تنہا رہ جاتے ہیں



چاند سنگ دو قدم چلکر

بیتے دن ہم کو یاد آتے ہیں

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 24th, 2015, 12:39 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک
بہت ہیں مرحلے باقی، ہمیں زنجیر کرنے تک
ہزاروں بار سوچو گے، ہمیں تحریر کرنے تک
ہمارا دل ہے پیمانہ، سو پیمانہ تو جھلکے گا
چلو دو گھونٹ تم بھر لو، ہمیں تاثیر کرنے تک
ہنر تکمیل سے پہلے، مصور بھی چُھپاتا ہے
ذرا تم بھی چُھپا رکھو، ہیمں تعمیر کرنے تک
وہ ہم کو روز لوٹتے ہیں، اداؤں سے، بہانوں سے
خدا رکھے! لٹیرے کو، ہمیں فقیر کرنے تک

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 24th, 2015, 12:52 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

کبھی پیار کے جھگڑے
کبھی محبت کی باتیں
وہی آپ ہی کے قصے
وہی آپ ہی کی باتیں
وہ ملا ہے مجھ کو اکثر
ثر راہ چلتے چلتے
وہی اجنبی نگاہیں
وہی بائے رخی کی باتیں
نا سمجھ سکا جہاں میں
کوئی میرا درد پنہاں
میرے غم کو لوگ سمجھے
میری شاعری کی باتیں

کوئی ہم کو یہ بتائے
یہ جنون نہیں تو کیا ہے ؟ ؟

ملیں جب بھی ہم کسی سے
کریں آپ ہی کی باتیں

میرے حال پہ وہ
یوں ہی کچھ ایسے مسکرائے ؟

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 24th, 2015, 12:52 pm 
Offline
Elite User
Elite User
User avatar

Joined: November 11th, 2015, 10:50 am
Posts: 186
Has thanked: 24 times
Been thanked: 109 times

Buhat Khoob

_________________
Image
Manzoor Mehdi


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 24th, 2015, 12:56 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا
متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا

قدم ہیں راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی؟
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا

یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو
کوئی آسان ہے کیا ، سرمد و منصور ہو جانا؟

بسا لینا کسی کو دل میں، دل ہی کا کلیجہ ہے
پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا

نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ہیں میرے
کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہو جانا​

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 24th, 2015, 1:01 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

مسافر کے راستے بدلتے رہے

مقدر میں چلنا تھا چلتے رہے



کوئی پھول سا ہاتھ کاندھے پہ تھا

میرے پاؤں شعلوں پہ چلتے رہے



میرے راستے میں اجالا رہا

دیے اُس کی آنکھوں میں جلتے رہے



وہ کیا تھا جسے ہم نے ٹھکرا دیا

مگر عمر بھر ہاتھ ملتے رہے



محبت عداوت وفا بےرُخی

کرایے کے گھر تھے بدلتے رہے



سنا ہے اُنہیں بھی ہوا لگ گئی

ہواؤں کے جو رُخ بدلتے رہے



لپٹ کے چراغوں سے وہ سو گئے

جو پھولوں پہ کروٹ بدلتے رہے

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 24th, 2015, 2:11 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

برسوں پہلے ایک رشتہ

تجھ سے چاہا تھا میں نے

برسوں بیت گئے لیکن

میں ابتک نہ یہ جان پائیں

ایسا کیا نا تھا مجھ میں جو

بن تیرے میں پل پل تڑپیں

ایسا کیا نا تھا مجھ میں جو

تیری چا ھت کو ترسیں میں

ایسا کیا نا تھا مجھ میں جو

تیرے قابل نا ٹھریں میں

ایسا کیا نا تھا مجھ میں جو

تیری نظرے کرم نا پڑی مجھ پے

ایسا کیا نا تھا مجھ میں جو

کہ تو نے اپنے دل کا بند دروازہ

میرے لئے نا ابتک کھولا

ایسا کیا نا تھا مجھ میں

ابتک جان نا پائی میں

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
PostPosted: November 24th, 2015, 2:27 pm 
Offline
Site Admin
Site Admin
User avatar

Joined: May 23rd, 2015, 7:38 pm
Posts: 9077
Has thanked: 639 times
Been thanked: 6659 times

اگر ہو سکے تو ايک بار آؤ
اس بے سبب سے تعلق کو
کسی رشتے ميں جوڑ جاؤ
اگر ہو سکے تو ايک بار آؤ
ميری ويران اُداسی کو
اس خاموش ہوا کو
ان زندگی کے زرد پتوں کو
اِن مسلسل چلتی سانسوں کو
ميری ذات کو بدل جاؤ
اگر ہو سکے تو ايک بار آؤ
ميرے ہاتھوں کی ٹُوٹی لکيروں کو
اپنے ہاتھوں ميں تھام کر
کچھ لمحوں کے ليے اپنی قسمت دے جاؤ
اگر ہو سکے تو ايک بار آ جاؤ
ميری جاگتی آنکھوں ميں
ہميشہ کی خوشی کے
آنسو دے جاؤ
کچھ جھوٹے خواب دے جاؤ
اگر ممکن ہو سکے تو آ جاؤ
ايک لمہے کو ٹھہرو ميرے احساس ميں
ميری رُوح کو آزاد کر جاؤ
اگر ہو سکے تو ميرے پاس آؤ

_________________
SoKhey Paton Ki Tarh BikHrey Hain
Hum To.....
Kisi Ne Sametta To Bhe Sirf Jalaney
K Liye.....


Top
 Profile  
 
Display posts from previous:  Sort by  
Post new topic Reply to topic  [ 511 posts ]  Go to page Previous  1, 2, 3, 4, 5, 6, 7 ... 26  Next

All times are UTC + 5 hours


Related topics
 Topics   Author   Replies   Views   Last post 
There are no new unread posts for this topic. Poetry & Ghazals

jutt

1

55

December 8th, 2015, 8:39 pm

Shoukat Bagrani View the latest post

There are no new unread posts for this topic. loving poetry

tanweer786

1

94

May 22nd, 2016, 11:04 pm

asif95 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. loving poetry

tanweer786

0

84

May 15th, 2016, 7:49 am

tanweer786 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. loving poetry

tanweer786

0

98

May 19th, 2016, 6:56 am

tanweer786 View the latest post

There are no new unread posts for this topic. loving poetry

Ateeque bagrani

0

84

May 25th, 2016, 5:41 pm

Ateeque bagrani View the latest post

 


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 3 guests


You cannot post new topics in this forum
You cannot reply to topics in this forum
You cannot edit your posts in this forum
You cannot delete your posts in this forum

Search for:
Jump to:  
News News Site map Site map SitemapIndex SitemapIndex RSS Feed RSS Feed Channel list Channel list
Powered by phpBB® Forum Software © phpBB Group

phpBB SEO