WWW.PAKLIGHT-SHARING.COM

ASIA & PAKISTAN NO 1 DIGITAL SATELLITE NETWORK FORUM
It is currently December 12th, 2017, 5:24 pm

All times are UTC + 5 hours


FULL FAST ALL HD/SD CLINE MGLINE VPS RECHARGE SKRILL/PAYPAL DOLLER AVAILABLE CALL 0301 8331640



PAK TIGER SUPER FAST SERVER CCCAM HD+SD CLINE PANEL,VPS,LOW RATES CALL GULAB 0301 8001309


HD/SD CCCAM SERVER DISHTV+VIDECOIN HD/SD+RELINCE HD/SD+SUNHD/SD+DIALOGE SD/HD PROVIDER CALL ABBAS 0301 833 1640


WE ARE THANKS TO RAMZAN KHOSA/MUDASAR/JOYAHMED/MUDASSARRAJA/MAHDIKHAN/ARIF TO START FREE SERVER IN OUR SITE


ABBAS 786 CALL 0301 833 1640

Post new topic Reply to topic  [ 1 post ] 
Author Message
PostPosted: June 23rd, 2016, 12:00 am 
Offline
SUPER USER
SUPER USER
User avatar

Joined: October 26th, 2015, 7:16 pm
Posts: 889
Has thanked: 643 times
Been thanked: 865 times


وگل کروم براوزر استعمال کرنے والوں کیلئےدس دلچسپ معلوما تآپ نے براﺅزنگ کرنے کے لئے کروم کا کافی بار استعمال کیا ہوگالیکن آج ہم آپ کو اس کے انتہائی دس دلچسپ ایسے طریقے بتائیں گے جنہیں استعمال کرنے سے آپ کو کافی سہولت ہوگی۔1.Betternetآج کل براﺅز کرنے کے دوران سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ سائبر حملہ آوروں سے بچنا ہے۔آپ کی پرائی ویسی کو یقینی بنانے کے لئےVPNکا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔مارکیٹ میں کئی طرح کی سروسز میسر ہیں لیکنBetternetان میں سب سے بہتر اور مفت ہے۔اسے انسٹال کرنے سے آپ بیرونی حملوں سے بچنے کے لئے علاوہ مفید ایپس انسٹال کرسکیں گے۔2.Instapaperاگر آپ کو کوئی آرٹیکل پسند آگیا ہے لیکن اسے پڑھنے کے ئے وقت نہیں توInstapaperکابٹن دبا کر آپ اسے پھر کبھی کے لئے محفوظ رکھ سکتے ہیںاور وقت ملنے پر پڑھ سکتے ہیں۔3.Sideplayerاس کی مدد سے آپ چاہیں تو یوٹیوب ویڈیو دیکھنے کے دوران کوئی اور ویب سائٹ براﺅز کرسکتے ہیں۔Sideplayerیوٹیوب ویڈیو کر چھوٹا کردے گا اور آپ بآسانی ویب سائٹس دیکھ سکیں گے۔4.Sidenoteاس کی مدد سے آپ چاہیں تو ویب سرفنگ کے دوران سائیڈ پر نوٹس بھی بناسکتے ہیں۔5.StayFocusedیہ تمام ایسی ویب سائٹس کو بلاککردیتا ہے جس کی وجہ سے آپ کی توجہ تقسیم ہوتی ہے۔اس طرح آپ کام پر توجہ دے سکتے ہیں۔6.1Passwordہم مختلف طرح کی ویب سائٹس اور سروسز کا استعمال کرتے ہیں اور ہر ایک کے لئے مختلف طرح پاس ورڈز کا استعمال کیا جاتا ہے اور انہیں یادرکھنا بھی مشکل ہوتا ہے۔اگر تمام اکاﺅنٹس کے ایک ہی پاس ورڈز رکھ دئیے جائیں تو سیکیورٹی کمزور ہوتی ہے لیکن اس ایپ کی مدد سے آپ چاہیں تو تمام پاس ورڈز ان میں محفوظ کرسکتے ہیں۔آپ کو بس اس ایپ کے لئے ایک پاس ورڈ دینا ہے اور باقی اکاﺅنٹس کے پاس ورڈز اس میں محفوظ رہیں گے۔آپ اس میں لاگ ان ہوں گے اور خودبخود باقی سائٹس کھل جائیں گی۔7.Infinity New Tabاس کے ذریعے جب بھی آپ کو ئی نیا ٹیب کھولیں گے تو یہ اسے کسٹمائز کرکے خوبصورت بنادے گا۔8.Language Immersionاس پلگ کو انسٹال کرنے سے آپ نئی لینگوئج سیکھنے میں آسانی ہوگی۔اسے انسٹال کرنے کے بعد اپنی زبان کا انتخاب کریں اور یہ بھی بتائیں کہ یہ زبان آپ کس قدر اچھی بول سکتے ہیں۔اس طرح آپ بآسانی زبان سیکھ سکیں گے اور کام کرنے میں بھی مشکل پیش نہیں آئے گی۔9.Grammarlyاپنی گرائمر اور سپیلنگ کو اس ایپ کے ذریعے درست رکھنے میں مدد ملتی ہے۔10.PriceZombieاس ایپ کی مدد سے مختلف ری ٹیلرزکی جانب سے فروخت کی جانے والی اشیاءکی قیمتوں کا موازنہ کرنے میں مدد ملے گی اور آپ سستی چیز خرید سکیں گے۔



Top
 Profile  
 
Display posts from previous:  Sort by  
Post new topic Reply to topic  [ 1 post ] 

All times are UTC + 5 hours


Related topics
 Topics   Author   Replies   Views   Last post 
There are no new unread posts for this topic. GOOGLE CHROME SHORTCUT

I am Lucky...!

0

73

January 27th, 2017, 3:03 pm

I am Lucky...! View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Google Chrome Became the Most Used Browser in 2016

-=ARBAZ=-

0

98

January 11th, 2017, 6:53 pm

-=ARBAZ=- View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Google Play store features unlock (bypass all restriction)

Shoukat Bagrani

3

88

December 8th, 2015, 10:27 pm

aftabbagrani View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Google's About Me Page to Make Reviewing Personal Informatio

aftabbagrani

0

54

December 8th, 2015, 8:57 pm

aftabbagrani View the latest post

There are no new unread posts for this topic. Real Rules Of CTR Google Adsense,What Is CTR And Google Adse

ITLab By Bilal Kashi

0

124

December 12th, 2016, 5:21 pm

ITLab By Bilal Kashi View the latest post

 


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 26 guests


You cannot post new topics in this forum
You cannot reply to topics in this forum
You cannot edit your posts in this forum
You cannot delete your posts in this forum

Search for:
Jump to:  
News News Site map Site map SitemapIndex SitemapIndex RSS Feed RSS Feed Channel list Channel list
Powered by phpBB® Forum Software © phpBB Group

phpBB SEO